ابنا: رپورٹ کے مطابق سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے فعال شیعہ نوجوان عمران رضا کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا کئی کام سے لی مارکیٹ میں موجود دوھ منڈی سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال منتقال کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں زخمی نوجوان مجلس وحدت مسلمین سولجز بازار یونٹ کا کارکن ہیں.
.......
/169